اھم خبریں

بجلی کی قیمت فی یونٹ 2 روپے50 پیسے کم

  • لاہور(آئی این پی) حکومت نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے50پیسے سستی کردی۔وزارت پانی وبجلی نے بدھ کے روز اگست کے بلوں میں فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر نے کا اعلان کرتے ہوئے اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے […]

  • فیس بک پر 12میں سے صرف 2 ہزارنے رائیونڈ مارچ میں شرکت کی حامی بھری

    لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے فیس بک پر بھی12ہزار100افراد کو رائے ونڈ میں شر کت کی دعوت جبکہ صرف2149نے قبول کر لی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف نے کل(جمعہ ) کے روز لاہور میں ہونیوالے رائے ونڈ مارچ اور جلسہ میں شر کت کیلئے 12100افراد کو شر کت کی دعوت دی […]

  • بھارت نے افغانستان، بنگلا دیش بھوٹان کو دبا لیا، سارک کانفرنس ملتوی

    اسلام آباد: (ملت نیوز) بھارت کی انتہاء پسندانہ سوچ اور روایتی ہٹ دھرمی سے علاقائی تعاون اور خطے کا امن داؤ پر لگا دیا۔ بھارت نےسارک کانفرنس میں شرکت کرنے سے نہ صرف خود انکار کیا بلکہ چھوٹے ممالک کو دھمکا کر انہیں بھی شرکت سے روک دیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے […]

  • پاک بھارت تنائو کا خاتمہ دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے :امریکہ

    واشنگٹن…. امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ کا خاتمہ دونوں ملکوں اور خطے کے مفاد میں ہے ، کشیدگی کے خاتمے کیلئے بیان بازی بند کرکے عملی مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ امریکا پاک بھارت […]

  • وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر موثر انداز میں اجاگر کیا ،مریم نواز کا ٹویٹ

    اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ منگل کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے […]

  • بھارت کا اسلام آباد میں سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار

    لاہور: پہلے کشمیریوں پر وار پھر جنگ کی پکار اور اب سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار بھارت خطے کا استحکام پاش پاش کرنے پر تل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ موجودہ چیئرمین نیپال کو بھی […]