اھم خبریں

TLP کے معاملے میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا، فواد چوہدری

  • TLP کے معاملے میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا، فواد چوہدری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کئے بغیر انتہاءپسندی سے چھٹکارا ممکن نہیں‘ جو ریاست قانون کی عمل داری نہ کروا سکے اس کی بقاءپر بہت جلد سوالات اٹھتے ہیں‘ انتہاپسندی کے خلاف ریاست […]