اھم خبریں

دوہری شہریت والے رکن اسمبلی نہیں بن سکتے، کابینہ میں کیسے بیٹھ گئے؟ فواد چودھری

  • اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے دہری شہریت والے کابینہ ارکان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگ رکن اسمبلی نہیں بن سکتے، کابینہ میں جا کر کیسے بیٹھ گئے؟ وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق دوہری شہریت […]

  • پی آئی ٹی بی پلان 9 کے تحت لاہور میں چار روزہ لانچ پیڈ 14ایونٹ مکمل

    پی آئی ٹی بی پلان 9 کے تحت لاہور میں چار روزہ لانچ پیڈ 14ایونٹ مکمل پلان 9سے180سٹارٹ اپس 7ارب روپے مالیت کی کمپنیاں وضع کر چکے ہیں لاہور:12نومبر2019 پی آئی ٹی بی کے منصوبے پلان 9 کے تحت لاہور میں چار روزہ لانچ پیڈ 14ایونٹ مکمل ہو گیا جسکا مقصد انٹرپرینور شپ کا فروغ […]

  • Business Registration Increased by 17% in Lahore

    Business Registration Increased by 17% in Lahore Lahore, October 21, 2019 Punjab Information Technology Board (PITB)’s developed Business Registration Portal (business.punjab.gov.pk) in collaboration with Industries Department has registered 18,513 businesses since its launch in 2018. The portal reveals growing trend of business registrations, according to the statistics; the number of businesses registered in first quarter […]

  • لاہور میں بزنس رجسٹریشن پورٹل کے ذریعے کاروبار کے اندراج میں 17فیصد اضافہ

    لاہور میں بزنس رجسٹریشن پورٹل کے ذریعے کاروبار کے اندراج میں 17فیصد اضافہ لاہور(22 اکتوبر 2019) پنجاب آئی ٹی بورڈ کے انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ کیساتھ اشتراک سے کاروبار میں آسانیاں لانے کیلئے وضع کردہ بزنس رجسٹریشن پورٹل کے ذریعے 2018 میں آغاز سے اب تک 18ہزار 5سو 13 کاروباروں کا اندراج ہو چکا ہے۔ کاروبار کے […]

  • ای روزگار اور گوگل کے زیر اہتمام گوگل سرٹیفیکیشن پروگرام کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد

    بصد احترام: پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ای روزگار اور گوگل کے زیر اہتمام گوگل سرٹیفیکیشن پروگرام کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد لاہور:21 اکتوبر، 2019 پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) اور یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اور ٹورزم کے مشترکہ منصوبے ”ای روزگار ” نے گوگل کے اشتراک سے تربیتی پروگرام میں 890 […]

  • آن لائن کالج ایڈمشن پورٹل پر انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے2لاکھ 72ہزار آن لائن درخواستیں موصول

    پنجاب آئی ٹی بورڈ کے ہائرایجوکیشن کیلئے وضع کردہ آن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم (OCAS)پر اس سال انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے2لاکھ 72ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہوئیں۔ پنجاب کے711سرکاری کالجوں میں داخلے کیلئے142529طالبات جبکہ 129771طلبا نے درخواستیں دیں۔پری میڈیکل کیلئے 70 فیصد لڑکیوں اور صرف 30فیصد لڑکوں نے درخواستیں دیں۔64 فیصد لڑکوں اور 36 […]