اھم خبریں

جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی فوجی کو واپس بھیج دیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی افسروں کے رویئے سے بددل ہو کر پاک فوج کی پناہ میں آنے والے بھارتی سپاہی چنڈو بابو لال کو بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ پاک فوج نے یہ فیصلہ جذبہ خیرسگالی کے تحت کیا۔ چنڈو بابو لال بھارتی فوج کے افسران سے […]

  • ٹرمپ نے ترمیم کے بل پر دستخط کر دیئے

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکا کا صدر بنتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا انتخابی وعدہ پورا کرتے ہوئے اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ امریکا کے 45 ویں صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے سب سے پہلے ایگزیکٹو آرڈر کا اختیار استعمال کرتے ہوئے اوباما کیئر پروگرام میں […]

  • انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے:ٹرمپ

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف نیا اتحاد بنائیں گے اور دنیا بھر سے اسلامی انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 45ویں صدر کی حیثیت سے حلف […]

  • امریکی صدر بننے کے لیے 35 الفاظ

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھالیا جس کے لیے انہیں صرف 35 لفظ ادا کرنے پڑے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 45ویں صدر کا حلف اٹھالیا جب کہ عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد انہیں دنیا کی طاقتورترین ریاست کے تمام تراختیارات مل گئے ہیں لیکن سب […]

  • چین نے بھارتی فوج کو تباہ کرنیکی صلاحیت حاصل کرلی

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے اربوں ڈالر کے ہتھیار جنگ کی صورت میں محض کاٹھ کباڑ بن کر رہ جائیں گے۔بھارتی اخبار ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کو خبردار کیا گیا ہے […]

  • آگ اورخون کی ہولی کھیلنے والے قوم کے دشمن ہیں، عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے قوم کے دشمن ہیں اورشرپسندوں کو قانون کی گرفت میں لاکر نشان عبرت بنایا جائے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارا چنار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے […]