اھم خبریں

رینجرزکو فوری اختیارات دیئےجائیں، آصف زرداری کی مراد کو ہدایت

  • دبئی: (اے پی پی) دبئی میں آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نئے وزیر اعلیٰ […]

  • مجرم جہاں بھی جائےگا، کارروائی کریں گے: ڈی جی رینجرز

    لاڑکانہ: (اے پی پی) لاڑکانہ میں رینجرز اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد ڈی جی رینجرز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس عزم کو ایک بار پھر دہرایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آخری حد تک جائیں گے۔ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ حملہ سی پیک پر اثر انداز ہونے […]

  • سامیہ کیس:وزیراعلیٰ پنجاب نےتحقیقات کیلئےٹیم تشکیل دیدی

    وزیراعلیٰ پنجاب:(آئی این پی) نے تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی جو آج سامیہ کے سابق شوہر شکیل کا بیان قلمبند کرے گی۔ 20جولائی کو ہونے والی سامیہ شاہد کی پراسرار موت کے واقعے میں مزید کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، گھر والے سامیہ کی موت کو خودکشی کہتے رہے، کیس کے مرکزی ملزم […]

  • چوہدری نثارنےپاکستان اورکویت کےدرمیان ویزہ معاہدہ معطل کردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے حکم پر پاکستان اور کویت کے درمیان ویزہ معاہدہ معطل کردیا گیا۔ پاکستان اور کویت کے درمیان 2013 میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کو دو طرفہ بنیادوں پر آمدورفت كے لیے ویزہ كے حصول كی شرط […]

  • نیب کا اسحاق ڈارکےخلاف کرپشن کیس نہ کھولنےکا فیصلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) نیب کا اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن کیس نہ کھولنے کا فیصلہ۔ تحریک انصاف کی درخواست مسترد۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن پر بابر غوری اور نبیل گبول طلب۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن ثبوت پیش کرنے میں ناکام […]

  • مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

    کراچی: (اے پی پی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدرات وزیر اعلی سندھ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل ہوا ۔ پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور تحریک انصاف کے خرم شیر زمان مدمقابل تھے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے خفیہ رائے شماری نہیں کروائی گئی۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے […]