اھم خبریں

لندن فلیٹس: شریف فیملی کا کوئی فردنیب میں پیش نہ ہوا

  • قومی احتساب بیورو نے لندن فلیٹس کی تحقیقات کے لئے شریف فیملی کو آج سہ پہر 2 بجے تک طلب کیا تھا تاہم مقررہ وقت گزرجانے کے بعد بھی شریف فیملی کی جانب سے کوئی فرد پیش نہیں ہوا۔ نیب لاہور نے شریف فیملی سے لندن فلیٹ کی خریداری اور اس کے لئے آمدنی ذرائع […]

  • سپیکر کی جانب سے کسی جج کیخلاف ریفرنس فائل نہیں کیا گیا: ترجمان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے کسی جج کیخلاف ریفرنس فائل نہیں کیا۔ ترجمان نے تنبیہ کی کہ سردار ایاز صادق کے بارے میں غلط بیانی اور مبالغہ آرائی سے گریز کیا جائے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل میڈیا […]

  • میاں صاحب!آپ معصوم نہیں مجرم ہیں،بلاول بھٹو

    مانسہرہ(ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میاں صاحب!آپ معصوم نہیں مجرم ہیں، 2018 میرا پہلا اور عمران خان کا آخری الیکشن ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مانسہرہ کے جلسہ عام میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا […]

  • ایاز صادق نوازشریف کی کرپشن بچارہے ہیں، عمران خان

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ریفرنس سے عیاں ہوگیا کہ ایازصادق نواز شریف کی کرپشن بچارہے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی خبر سامنے آئی تھی جس کے […]

  • چوہدری نثار کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کل شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔اور اندر کی سیاست کے بارے میں بھی اظہار خیال کریں گے۔ چوہدری نثار کے ترجمان اسلم شاہد کے مطابق سابق وزیرد اخلہ کل شام پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز چوہدری […]

  • سکیورٹی وجوہات: نواز شریف کا دورہ لالہ موسی اور وزیر آباد منسوخ

    لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسیٰ اور وزیر آباد منسوخ کر دیا گیا۔ واک تھرو گیٹس ہٹا دیئے گئے جبکہ سکیورٹی اہلکار بھی واپس چلے گئے۔ حامد کے غریب والدین آج بھی انتظار کرتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث نواز شریف کا دورہ منسوخ کر […]