اھم خبریں

ازیبا الفاظ کا استعمال، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

  • ازیبا الفاظ کا استعمال، پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابی جلسے میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ سپیکر ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے جوابات بھی مسترد کر […]

  • آئندہ 5 سال کس کی حکومت ہوگی ؟ فیصلے میں صرف 4 روز باقی

    آئندہ 5 سال کس کی حکومت ہوگی ؟ فیصلے میں صرف 4 روز باقی اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن 2018 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، انتخابی میدان سجنے سے قبل سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی جیت کے دعوے کر دیئے۔ پولنگ ڈے میں صرف 4 دن باقی رہ گئے۔ لاہور میں نون لیگ اور […]

  • گیدڑوں کے ڈر

    جیل جانے کے بعد مریم نواز کے اکاؤنٹ سے پہلا ٹویٹ

    جیل جانے کے بعد مریم نواز کے اکاؤنٹ سے پہلا ٹویٹ لاہور: (ملت آن لائن) مریم نواز کے جیل میں جانے کے بعد ان کے اکاونٹ سے ہونے والے پہلے ٹویٹ میں فیض احمد فیض کے اشعار ٹویٹ کیے گئے. مریم نوازکےاکاؤنٹ سے ٹویٹ کس نے کیا؟ دنیا نیوز نے پتا لگا لیا۔ دنیا نیوز […]

  • پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: شہبازشریف

    پشاور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے الزام لگایا ہےکہ پنجاب کی نگران حکومت تحریک انصاف کو سپورٹ کررہی ہے اور اس کے احکامات پرناچ رہی ہے۔ پشاور میں ہارون بلور کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ نیب کی کارروائیاں (ن) لیگ کو دیوار سے لگانے […]

  • پختونخوا ہاؤس میں 20 کروڑ کی چائے، نیب کو تحقیقات کی ہدایت

    خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت نے تحریک انصاف کی سابق حکومت کی مبینہ کرپشن منظر عام پرلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں حکومت نے سابق دور میں پختو نخوا ہائوس اسلام آبادمیں مہمانوں کی خاطر تواضع اور تفریح پر صوبائی خزانے سے خرچ کی جانے والی20کروڑ رقم کی تحقیقات کیلئے ڈائریکٹرجنرل قومی احتساب بیوروخیبر پختونخوا […]

  • عام انتخابات کے

    الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرزکی چھپائی آج مکمل کرنےکافیصلہ

    الیکشن کمیشن نےعدالتی حکم کا انتظارکیےبغیرآج بروز جمعہ چھپائی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاہے۔20 جولائی تک فیصلےآنےیا نہ آنے کی صورت میں چھپائی مکمل کرلی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نےعدالتی حکم کا انتظارکیےبغیرآج چھپائی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاہے۔20 جولائی تک فیصلےآنے یا نہ آنے کی صورت میں چھپائی مکمل کرلی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نےکہاہےکہ عدالت […]