اسلام آباد(ملت آن لائن)عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کے وکیل خاور قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کی رہائی کے احکامات جاری نہیں کرے گی ، نہ ہی اسے بری کرنے کا ختیار ہے ۔عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی وکیل خاور قریشی اٹارنی جنرل آفس آئے جہاں انہوں […]
اھم خبریں
آئی سی جے کوکلبھوشن کو بری کرنے کا اختیار نہیں،پاکستانی وکیل
-
میں نے کبھی غیر قانونی اقدام نہیں کیا، عمران خان
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی غیرقانونی اقدام نہیں کیا، میرےکیس میں سپریم کورٹ چاہے خود تحقیقات کرے یا جے آئی ٹی بنا دے۔پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ میں نے لندن فلیٹ 1983میں کرکٹ سے حاصل رقم سے خریدا اور 2003میں فروخت کر […]
-
مقبوضہ کشمیر: سبزر احمد بٹ کی شہادت پر 2 روزہ ہڑتال
سری نگر(ملت آن لائن)برہان وانی کے ساتھی اور حریت پسند سبزر احمد بٹ کی شہادت کے خلاف حریت رہنما ؤں کی اپیل پر آج سے وادی میں دو روزہ ہڑتال کی جارہی ہے ،دو روز بعد سبزر احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ترال تک مارچ بھی کیا جائے گا۔حریت پسند سبزر احمد بٹ […]
-
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحا ق ڈار کی بجٹ تقریر کا مکمل متن
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحا ق ڈار نے جمعہ کو آئندہ مالی سال 2017-18 کیلئے وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ ان کی بجٹ تقریر کا متن درج ذیل ہے جناب اسپیکر! 1۔ میں آج اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ (ن) […]
-
وزارت ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 48 ارب 70 کروڑ 14 لاکھ 7 ہزار روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں وزارت ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن کے 18 جاری اور 5نئے منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 48 ارب 70 کروڑ 14 لاکھ 7 ہزار روپے مختص کئے […]
-
ریلوے ڈویژن کے 31 جاری اور 6 نئے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 42 ارب 90 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 2017-18ء میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت ریلوے ڈویژن کے 31 جاری اور 6 نئے منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 42 ارب 90 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ریلوے […]