اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وفاقی حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹیکنالوجی پارک کے منصوبہ کے پہلے مرحلہ کیلئے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں 26 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص کئے ہیں۔ پہلے سے جاری اس منصوبہ کیلئے مجموعی طور پر 9 ارب 24 […]
اھم خبریں
وفاقی دارالحکومت میں ٹیکنالوجی پارک منصوبہ کے پہلے مرحلہ کیلئے 26 کروڑ 90 لاکھ روپے مختص
-
تھری جی ، فور جی ٹیکنالوجی کے دائرہ کار کو وسعت دینے کیلئے 11 کروڑ 32 لاکھ 67 ہزار روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18ء کے بجٹ میں حکومت کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین نئے منصوبوں کی منظوری دیتے ہوئے جی ایس ایم تھری جی فور جی ٹیکنالوجی کے دائرہ کار کو وسعت دینے کیلئے ایک منصوبہ کے تحت 11 کروڑ 32 […]
-
وزارت مواصلات کے 8 ئے، 3 جاری م صوبوں کی م ظوری دیتے ہوئے مجموعی طور پر 13 ارب 66 کروڑ 3 لاکھ 98 ہزار روپے کی خطیر رقم مختص
اسلام آباد (ملت آ لاء ،اے پی پی) حکومت ے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت وزارت مواصلات کے 8 ئے اور 3 پہلے سے جاری م صوبوں کی م ظوری دیتے ہوئے مجموعی طور پر 13 ارب 66 کروڑ 3 لاکھ 98 ہزار روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ ا م صوبوں […]
-
کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے جاری منصوبے کیلئے 13 ارب روپے کی خطیر رقم مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18 ء کے بجٹ میں سرکاری ترقیاتی پروگرام کے تحت سندھ کے تجارتی شہر کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کیلئے ایک جاری منصوبے کیلئے 13 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی ہے۔ یہ منصوبہ میونسپل پارک صدر سے […]
-
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی عمارات و دفاتر کی تعمیر کے منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)حکومت نے وزارت مواصلات کے تحت نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی عمارات و دفاتر کی تعمیر کے ایک نئے مجوزہ منصوبے کیلئے 10 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ اس منصوبے کا تخمینہ 4 ارب 46 کروڑ 19 لاکھ 60 ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ یہ منصوبہ […]
-
بجٹ میں صنعت و پیداوار ڈویژن کیلئے 2 ارب 73 کروڑ 72 لاکھ روپے مختص
اسلام آباد (ملت آن لائن،اے پی پی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی 2017-18ء کے بجٹ میں صنعت و پیداوار ڈویژن کیلئے مجموعی طور پر 2 ارب 73 کروڑ 72لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے ۔ صنعت و پیداوار ڈویژن کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے حکومت نے 71کروڑ 30لاکھ جبکہ نئے منصوبوں کے لئے 2ارب2 […]