اھم خبریں

پی ایس ڈی پی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 35 ارب 66 کروڑ 28 لاکھ روپے مختص

  • اسلام آباد(ملت آن لائن ،اے پی پی) وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال 2017-18ء کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کیلئے 35 ارب 66 کروڑ 28 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ایچ ای سی کے جاری 106 منصوبوں کیلئے 26 ارب […]