اھم خبریں

جماعت اسلامی کا 30اکتوبر کو کرپشن مٹا ملک بچاؤ مارچ لاہور میں کر نے کا اعلان

  • پاناما کے

    لاہور(ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے 30اکتوبر کو کرپشن مٹا ملک بچاؤ مارچ لاہور میں کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کرپشن کے خلاف ملک میں سب سے پہلے جماعت اسلامی نے آواز اٹھائی ،موجودہ نظام میں بڑوں کے وارے نیارے ہوتے ہیں ‘ ملک میں افراتفری […]

  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کی جائے: ایاز صادق

    اسلا م آباد(ملت + آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک فلیش پوائنٹ ہے اور نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ایک مستقل خطرہ ہے ۔انہوں نے عالمی برادری پر اس مسئلے کے فوری حل اور مقبوضہ وادی میں بھارتی سیکورٹی کی […]

  • دہشتگردی کا ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال خودکشی ہے،بھارت

    حیدرآباد (ملت + آئی این پی)بھارتی وزیر اطلاعات ونشریات وینکیا نائیڈونے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ حملے کے بعد پاکستان کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ دہشتگردی کا ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال خودکشی کے مترادف ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیاکے مطابق حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

  • شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس

    راولپنڈی/لاہور (ملت + آئی این پی) متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید احمد کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے لال حویلی کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ 15 دن کے اندر لال حویلی کو خالی یا جواب داخل کرایا جائے۔ بدھ کو ذرائع کے مطابق لال حویلی میں شیخ رشید کی […]

  • موچی گیٹ میں دھماکے کے باعث 4 مکانوں کی چھتیں گر گئیں

    لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور کے موچی گیٹ میں دھماکے کے باعث 4 مکانوں کی چھتیں گر گئیں‘ حادثے میں 1 شخص جاں بحق‘10زخمی جبکہ متاثرہ گھر سے 6ہینڈ گر ینڈ بھی پو لیس نے بر آمد کر لیے ۔تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے باعث ایک دوسرے […]

  • پاکستان میں جمہوری حکومت اور پر امن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

    واشنگٹن(ملت + آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوری حکومت کی حمایت اور پر امن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی وزارت خارجہ جان کربی نے کہا کہ امریکہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی […]