اھم خبریں

انامہ لیکس کے حوالے سے کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی

  • اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کے حوالے سے کیس کی سماعت یکم نومبرکوکرنے کافیصلہ کرتے ہوئے تمام فریقین کونوٹس جاری کردیئے۔ جمعہ کوسپریم کورٹ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عدالت نے قبل ازیں مقدمہ کی سماعت دوہفتوں کیلئے ملتوی کردی تھی تاہم سابقہ […]

  • دہشت گردی پر کنٹرول، آج کا پاکستان 2013 سے بہت بہتر ہے: پرویز رشید

    اسلام آباد ۔(ملت + اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی محنت ‘لگن اور موثر پالیسوں کی بدولت تین سالوں کے دوران دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ‘ آج کا پاکستان 2013 کے پاکستان سے بہت بہتر ہے‘پرامن اور […]

  • وزیر داخلہ نے فورتھ شیڈول کے تمام شناختی کارڈ فوری بحال کرنے کاحکم دیدیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فوری طور پر فورتھ شیڈول کے تمام افراد کے بلاک شناختی کارڈ بحال کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے نادرا کو متنبہ کیا ہے کہ آئندہ بھی فورتھ شیڈول کے کسی بھی فرد کا شناختی کارڈ بلاک نہ کیا […]

  • پاناما لیکس پر سپریم کورٹ میں کارروائی کے آغاز کا خیر مقدم کرتا ہوں، وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پاناما پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کارروائی کے آغاز کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاناما رپورٹس کے آغاز سے ہی اور اپوزیشن کے کسی بھی مطالبے سے پہلے میں نے […]

  • لاہور ماڈل ٹائون کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی

    لاہور (ملت) لاہور کے علاقہ ماڈل میں نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی، ذرائع کے مطابق آف ہوٹل کے دوسری منزل پر لگی، فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، تاہم تمام عملہ اور لوگوں کو ہوٹل سے نکال لیا گیا ہے.

  • آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرنکولس پیٹرک نے ملاقات کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کا اعتراف کیا۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]