اھم خبریں

بھارت کا سمجھوتہ ایکسپر یس بند ش کا فیصلہ3گھنٹے بعد واپس

  • پاکستانی ریلوے حکام سے رابطہ کر کے ٹرین کو آج شیڈول کے مطابق بھارت بجھوانے کی اجازت دیدی’فول پروف سیکورٹی بھی یقین دہانی کروادی لاہور(آئی این پی) بھارت نے پاکستان اور بھارت کے در میان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپر یس کی بند ش کا فیصلہ3گھنٹے بعد ہی واپس لے لیا ‘پاکستانی ریلوے حکام سے رابطہ […]

  • آؤ غربت کے خلاف جنگ لڑیں,جنگ کے خوف سے مودی کا یوٹرن

    پہلے کشمیر میں مظالم بند کریں : پاکستان پاکستان دہشت گردی برآمد کرتاہے ،نوازشریف نے دہشت گرد کی لکھی تقریر پڑھی :مودی،بھارتی بوکھلاہٹ کی اصل وجہ سی پیک ہے:پرویزرشید،احسن اقبال کوزہیکوڈ(نیوزایجنسیاں)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میں چھپا انتہا پسند جنونی باہرنکل آیا،پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی گیدڑ بھبکی دے ڈالی ۔ جنگ وجدل کی […]

  • سری نگر میں سکون نہیں تو دلی میں بھی چین نہیں ہو سکتا، پرویز رشید

    لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کر رہا ہے اور اگر سری نگر میں سکون نہیں ہے تو نئی دلی میں بھی چین نہیں ہو سکتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم ہمیں […]

  • اڑی حملہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا ردعمل ہوسکتا ہے: وزیراعظم

    لندن: (ملت+اے پی پی) لوٹن ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا جو باتیں کہنا تھیں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہہ دیں۔ بھارت نے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھایا ہے اور اب تک متعدد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا 12 گھنٹوں […]

  • وزیراعظم محمد نوازشریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس سے خطاب

    سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلانے کا وعدہ پورا کرے، مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کے لئے آزادانہ انکوائری اور اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی طرف سے ڈھائے جانے […]

  • وزیراعظم نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے ثبوت بان کی مون کو دے دیئے

    نیویارک: وزیراعظم نوازشریف نےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو بھارتی قابض فوجیوں کے جانب سے بے گناہ اور نہتے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے ثبوت فراہم کردیئے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں خطاب کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی […]