تجارتی

امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

  • نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور غیر یقینی امریکی و یورپی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1241 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے […]

  • امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ اور مقامی تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے وقفے سے قبل 16 سینٹ کم ہوکر 55.49 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ 3 ماہ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئے

    کوالالم پور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ پیداوار میں اضافے اور بیرونی طلب میں کمی کا امکان ہے۔برسا ملائشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کیلئے سودے 2.4 فیصد کم ہوکر 2859 رنگٹ (624.33 ڈالر ) […]

  • ایشیائی فوریکس مارکیٹس، امریکی ڈالر کو استحکام حاصل رہا، خام تیل کے نرخ میں کمی

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں امریکی ڈالر کو جمعرات کو جاپانی ین کے مقابلے استحکام رہا،خام تیل کے نرخ میں کمی واقع ہوئی۔ڈالر انڈیکس ڈی ایکس وائے 101.76سے پھسل کر 100.92 پر رہا۔ایشیائی کرنسی ٹریڈ میں جمعرات کو آسڑیلوی ڈالر فاتح رہا،آسڑیلوی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.7710 ڈالر رہی اور […]

  • ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں میں ملا جلا رجحان

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ایشیائی ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاء پسیفک ایکس جاپان میں 0.2 اضافہ ہوا ۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی225 انڈیکس 0.53 فیصدڈاؤن کے ساتھ 19,335.20 پر بند ہوا جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس […]

  • ایشیائی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں بدھ کو امریکی ڈالر کی قدر کو استحکام حاصل رہا،ٹوکیو اور ہانگ کانگ ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 114.400ین رہی جبکہ یورو کو 1.0579 ڈالر شرح تبادلہ سے خریدا گیا۔جنوبی کورین ڈالر کی قدر بدھ کوامریکی ڈالر کے مقابلے میں کم ہوئی،تھائی باہت،سنگا […]