تجارتی

کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست

  • کے الیکٹرک:(ملت+اے پی پی) نے فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے کراچی کے شہریوںکے لئے فی یونٹ بجلی 40پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی ۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے۔ کے الیکٹرک نے درخواست میں موقف اپنایاہےکہ دسمبر میں کل […]

  • نواز شریف کے

    سی پیک کی نئی سرکاری ویب سائٹ کا آغاز

    سی پیک:(ملت+اے پی پی) سے متعلق عوام کو بروقت اور درست معلومات تک رسائی فراہم کرنے کیلئے وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی نئی سرکاری ویب سائٹ لانچ کردی، ویب سائٹ کی لانچنگ وفاقی وزیر احسن اقبال نے چھٹی جوائنٹ کو آپریشن کمیٹی کے جائزہ اجلاس میں کی۔ […]

  • بھارتی فائن کاٹن یارن پر درآمدی ڈیوٹی عائد

    پاکستان:(ملت+اے پی پی) نے بھارتی فائن کاٹن یارن پر درآمدی ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ بھارتی فائن کاٹن یارن پر 26 روپے نواسی پیسے سے لے کر 55 روپے اسی پیسے فی کلو تک درآمدی ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، یہ ڈیوٹی اٹھارہ جنوری سے اگلے چار ماہ تک کے عرصے کے لیے موثر رہے […]

  • حکومت نے اختلافات پر نیشنل بینک کے صدر کو ہٹا دیا

    لاہور:(ملت+اے پی پی) حکومت نے ملک کے اہم ترین سرکاری مالیاتی ادارے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے سربراہ احمد اقبال اشرف سے بعض امور پر اختلافات کے باعث انکی جگہ مسعود کریم شیخ کو نیا سربراہ تعینات کردیا ہے۔ مسعود کریم شیخ کل (ہفتے کو) اپنے عہدے کا چارج حاصل کر یں […]

  • بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کردیا گیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ملک بھر میں بینکوں کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.4 فیصد سے بڑھا کر 0.6 فیصد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی شرح0.4 فیصد […]

  • ملتان میں میٹرو منصوبہ مکمل

    مدینتہ الاولیا: (ملت+اے پی پی) ،ملتان میں حکومت کی جانب سے ایک بڑا میٹرو منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکاہے اور کچھ دنوں کے بعد وزیراعظم میاں نواز شریف اس منصوبہ کا افتتاح کریں گے۔ میٹرو منصوبے کا روٹ بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے چوک کمہارانوالہ تک ہے جس کی لمبائی 18 اعشاریہ 5 کلومیٹر تک […]