تجارتی

چینی یوآن کی قدر میں کمی

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 125بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8998کی شرح پر بند ہوئے ۔

  • چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سے98.8یوآن (14.34 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04فیصدکے اضافے سے98.1یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04فیصد کے اضافے سے97.5یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ […]

  • چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.41فیصدکے اضافے سے 3250.81پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.16فیصدکے اضافے سے10532.33پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.21فیصد کے اضافے سے 1953.82پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو اضافہ پر بندش

    ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 0.09فیصد یا 21.65پوائنٹس کے اضافے سے 24309.93پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 24237.97اور 24385.81 کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 1012.57بلین ہانگ کانگ ڈالر (13.05 بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔

  • چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی )چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.06فیصد کی کمی سے98.82یوآن (14.32 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.06فیصد کی کمی سے98.02یوآن جبکہدسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.04فیصد کے اضافے سے 97.47یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ […]

  • چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.39 فیصد کی کمی سے3464،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 1.34فیصد کی کمی سے3407.2پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ 1.23فیصد کی کمی سے 3363.6پوائنٹس جبکہستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 1.36فیصد کی کمی سے 3291.2پوائنٹس پر بند ہوا […]