خبرنامہ کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع

  • آسٹریلیا:(ملت+اے پی پی) کے شہر میلبرن میں آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخی ایم سی جی میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ فاسٹ بولر سہیل خان فٹ ہوگئے اور ٹریننگ میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب فٹ ہوں، زیادہ مسئلہ نہیں […]

  • آئی سی سی ایوارڈز 2016 کا اعلان

    آئی سی سی:(ملت+اے پی پی) ایوارڈز 2016 کا اعلان کردیا گیا ہے، آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ، امپائر آف دی ایئر کا ایوارڈ میرس ایراسمس کو دیا گیا،کرکٹ آف دی ایئر ایوارڈ روی چندر ایشون کے حصے میں آیا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق […]

  • آسٹریلیا؛ پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ آسٹریلوی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر میلبورن میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار […]

  • آفریدی کو آسٹریلیا پر پاکستان کی کامیابی کا یقین

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سابق کپتان شاہد آفریدی کو یقین ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی سے نئی تاریخ رقم کرسکتا ہے،گرین کیپس پہلے ہی برسبین میں شکست کی وجہ سے تین میچز کی سیریز میں 0-1 کے خسارے سے دوچارہیں، دونوں ٹیموں میں دوسرامیچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ شاہد […]

  • ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا

    ممبئی:(ملت+اے پی پی) ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی میں بی سی سی آئی کے مفادات کا تحفظ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل کی حالیہ میٹنگ میں پی سی بی کے ساتھ سری لنکا اور بنگلہ دیش نے بھی ریونیو […]

  • میچ فکسنگ، پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد

    جنوبی افریقا:(ملت+اے پی پی) کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن نے میچ فکسنگ کے اجلاس میں شرکت کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے پیٹرسن پر 2سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ جنوبی افریقا کے سابق اوپننگ بیٹسمین الویرو پیٹرسن اس بات کا اعتراف کرلیا کہ انہوں نے میچ فکسنگ کے حوالے سے […]