خبرنامہ کھیل

محمد عامر کی واپسی کے بعد پہلی بار اننگز میں 4 وکٹیں

  • برسبین (ملت + اے پی پی) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کرکٹ میں واپسی کے بعد پہلی بار تین سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں، آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں محمد عامر نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 97 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ واضح رہے کہ […]

  • فاسٹ باؤلر ہیزلووڈ کو سنچری مکمل کرنے کیلئے 6 وکٹیں درکار

    برسبین (ملت + اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوش ہیزلووڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے 6 وکٹیں درکار ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے 38ویں آسٹریلوی باؤلر بن جائیں گے، کینگروز کی جانب سے ٹیسٹ میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز شین وارن کو حاصل ہے […]

  • مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب

    برسبین (ملت + اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور سینئر بلے باز مصباح الحق ایک اور اعزاز کے قریب ہیں، انہیں بحیثیت کپتان 4 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرنے کیلئے 133 رنز درکار ہیں، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن جائیں گے۔ مصباح الحق نے 2010ء میں پاکستانی […]

  • برسبین ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

    برسبین:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیان کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 165 […]

  • مصباح آج آسٹریلیا کا ٹور کرنے والے تیسرے معمرترین کپتان بن گئے

    برسبین:(ملت+اے پی پی) برسبین ٹیسٹ کے لیے سکہ اچھلتے ہی مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تاریخ کے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے، اس وقت ان کی عمر 42 برس اور 200 دن ہے، ان سے قبل ڈبلیو جی گریس (1891-92) اور ویلی ہیمنڈ (1946-47) 43 برس کی عمر میں کینگرو کے دیس […]

  • مختلف ممالک کے سفر پر گامزن خاتون کیسینڈرا پاکستان پہنچ گئیں

    کراچی:(ملت+اے پی پی) امریکی خاتون کیسینڈرا ڈی پیکول 196 ممالک کے متاثرکن سفر کے ذریعے گینزبک ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے سلسلے میں 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں جن کی میزبانی پیسفیک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن (پاٹا) کے پاکستان چیپٹر کی جانب سے کی جا رہی ہے۔ وہ 196 خودمختار ممالک کا […]