خبرنامہ کھیل

سرفراز احمد کوکرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی سونپے جانے کا امکان

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں قائدانہ صلاحیتوں نے کوئی اعتماد نہیں دیا جبکہ مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کےبعد سرفراز احمد کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کپتانی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ […]

  • ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت نہیں کررہا۔ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]

  • ہوائی حادثہ؛ بچ جانے والے فٹبالرز اور صحافی کی برازیل واپسی

    ریوڈی جنیرو:(ملت+اے پی پی) کولمبیا میں ہوائی حادثے میں بچ جانے والے برازیلین فٹبال کلب چپیکونس کے 2کھلاڑی اور صحافی وطن واپس پہنچ گئے۔ حادثے کا شکار ہونیوالے چارٹرڈ طیارے میں مذکورہ کلب کے کھلاڑیوں سمیت 77 افراد سوار تھے لیکن ان میں سے صرف 6 ہی زندہ بچ پائے، برازیلین کلب ٹیم کوپاسڈامریکانا فائنل […]

  • ایران سے ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی ہوگی

    لاہور / اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس کی بحالی پر چھائے غیریقینی صورتحال کے بادل چھٹ گئے، انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ سال پاکستان میں ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ ٹوکی ٹائی نیوٹرل مقام پرکھیلنے کیلیے ایران کی درخواست مستردکردی، پاکستان 12سال کے طویل عرصے کے بعد عالمی ایونٹ کی دوبارہ میزبانی […]

  • یاسرشاہ اوروہاب ریاض پریکٹس سیشن کے دوران الجھ پڑے

    برسبن:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن کے دوران یاسر شاہ اور وہاب ریاض وولن گابا میں الجھ پڑے آسٹریلیا کے شہربرسبین کے وولن گابا اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری تھا کہ فٹبال کھیلتے ہوئے یاسرشاہ اوروہاب ریاض کے درمیان معمولی بات پرتلخ کلامی ہوگئی ، اس سے پہلے کہ معاملہ ہاتھا […]

  • باکسرعامرخان اہلیہ اوروالدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز

    لندن:(ملت+اے پی پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان ہونے والی لفظی گولا باری سے تنگ آ چکے ہیں اور سابق ورلڈ چیمپئن کا کہنا ہے کہ اہلیہ اور والدین ان کا نام بدنام کر رہے ہیں۔ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سسرالیوں پر تشدد […]