قومی دفاع

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور خطے میں استحکام کیلئے ہے، سیکرٹری خارجہ

  • واشنگٹن:(اے پی پی) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ اور خطے میں استحکام کے لئے ہے۔ واشنگٹن میں ایٹمی سلامتی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعزاز احمدچوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام […]

  • پاکستان میں سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے :رانا ثنا اللہ

    لاہور:(آئی این پی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں دہشتگردوں کیخلاف جاری سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے ، پنجاب میں رینجرز کے آپریشن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن پاکستان کی بقا کا آپریشن ہے ، دہشتگردوں کے خاتمے ، ان کو گرفتار […]

  • امریکہ اور بھارت کے درمیان پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر مذاکرات

    واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کی جس میں انہوں نے بھارت کے جوہری پروگرام، ہتھیاروں کے انتظام اور اس حوالے سے اس کے ذمہ دارانہ رویہ کو سراہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا عندیہ دیا گیا ہے کہ امریکہ اور بھارت […]

  • پاکستان اور افغانستان میں جاری غیر اعلانیہ جنگ ختم کرنا ہو گی: اشرف غنی

    کابل:(اے پی پی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان سے غیر اعلانیہ جنگ جاری ہے جسے ختم کرنا ہو گا۔ بی بی سی کی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں افغان صدر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے بات چیت کر رہے ہیں اور ہم نے مسائل کی شناخت کر دی […]

  • دہشت گردی مشترکہ مسئلہ ہے‘ مل کر نمٹنا ہو گا: برطانوی ہائی کمشنر

    لاہور:(اے پی پی)وزیراعلیٰ شہباز شریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے سانحہ گلشن اقبال پارک کی مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ سانحہ گلشن اقبال پارک تاریخ کا ایک بدترین واقعہ […]

  • ایران بھارتی جاسوس کے ساتھی کو حوالے کرے: پاکستان

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستان نے ایران سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے دوسرے ایجنٹ کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے کہا ہے کہ ایران بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے ساتھی راکیش عرف رضوان کو فوری گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرے۔ ایرانی سرزمین پر ’’را‘‘ کے موجود نیٹ ورک سے […]