گلگت بلتستان خبریں

عوام سے کئے گئے وعدے پورے ہوں گے اوردیامر ڈویژن کو فعال بنائیں گے:حاجی محمد وکیل

  • استور:(اے پی پی) صوبائی وزیر ماحولیات و جنگلات گلگت بلتستان حاجی محمد وکیل نے کہا ہے کہ عوام سے کئے گئے وعدے پورے ہوں گے اوردیامر ڈویژن کو فعال بنائیں گے ۔اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کنزرویٹر فاریسٹ دیامر ڈویژن کو تعینات کر دیا گیا جبکہ محکموں کے سربراہان […]