گلگت بلتستان خبریں

استور،حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے، برکت جمیل

  • استور ۔(اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری محکمہ سیاحت گلگت بلتستان برکت جمیل نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ خطہ دیکھنا چاہتی ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعلی سمیت پوری کابینہ مخلصانہ اقدامات کر رہی ہے۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار […]