منتخب کردہ کالم

عمران کی سیاست. سول اور فوجی قیادت کے لئے چیلنج..جنرل اسلم بیگ

  • پاکستان میں نظام کی غیر جمہوری طریقے سے تبدیلی کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔یہ طریقہ ماضی میں چار مرتبہ دہرایا جا چکا ہے اور ہر تبدیلی کے پس پردہ چار‘اے’ (4 As)فیصلہ کن کردار ادا کرتے رہے ہیں’ جن میں “امریکہ ‘ آرمی‘ عدلیہ اور الائیز (موقع پرست سیاستدان) شامل رہے ہیں۔حالیہ دنوں میں موجودہ […]

  • دو نومبر، تخت یا تختہ؟ …. ابراہیم راجہ

    دو نومبر، تخت یا تختہ؟ . جلد بازی سے جیتی بازی پلٹ جاتی ہے، بہت سوں کو اگرچہ یہ بات دیر سے سمجھ آتی ہے، شاید کپتان کو بھی، وہ کپتان جس کی ٹیم میں کھلاڑی کم، اناڑی زیادہ ہیں، مقدمہ ان کا مضبوط، حکمت عملی مگر کمزور ہے۔ سیاست ہو یا کھیل، جذبات سے […]

  • دو نومبر… سیف ایگزِٹ!…. رئوف طاہر

    دو نومبر… سیف ایگزِٹ! یوں لگتا تھا جیسے عمران خان نے 28 اکتوبر ہی کو ”2 نومبر‘‘ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہو۔ ایک روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت اور خان، دونوں کے لئے ریڈ لائنز کا تعین کر دیا تھا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پُرامن احتجاج کو ہر شہری کا بنیادی حق […]

  • شہنشاہِ پاکستان … انجم نیاز

    شہنشاہ پاکستان ہمیں ایک ای میل موصول ہوئی ہے۔ ای میل بھیجنے والے ہمارے دوست رہتے امریکہ میں ہیں لیکن آج کل پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے وہ ایک ڈاکٹر ہیں اور تعلق ان کا خیبر پختونخوا سے ہے۔ ذیل میں ہم وزیر اعظم نواز شریف کے بارے میں ان کے خیالات […]

  • ٹاٹ سکول سے آکسفورڈ یونیورسٹی تک۔۔۔۔! …. رئوف کلاسرا

    ٹاٹ سکول سے آکسفورڈ یونیورسٹی تک۔۔۔۔! کافی دیر سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، یقین کریںکچھ لکھا نہیں جا رہا۔ وجہ بلاول زرداری کی پریس کانفرنس ہے جو انہوں نے پانچ سو ارب روپے سکینڈل کے مرکزی ملزم ڈاکٹر عاصم حسین سے ہسپتال میں ملاقات کے بعد کی۔ فرماتے ہیں، ڈاکٹر عاصم سیاسی […]

  • پکی سڑک … ہارون الرشید

    پکی سڑک درویش سے پوچھاگیا:فلاں ‘فلاں اور فلاں درود آپ پڑھتے ہیں؟جواب ملا : فقط ابراہیمی درود پڑھتے ہیں‘ ہم پکّی سڑک پر چلتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ اخبار نویس کو خبر کبھی نہیں روکنی چاہیے۔ بات نکل جاتی ہے۔ تازہ تجربے سے ادراک ہوا کہ تجزیے کو بھی تھام کر نہ رکھنا […]