مالیات

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

  • کراچی ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائیگی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانیوالے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے […]

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 41 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

    کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 23 ارب 41 کروڑ ڈالر کی سطح کو چھو چکے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق 23 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 72 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس میں سے 70 کروڑ ڈالر […]

  • اسٹیٹ بنک کا شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    کراچی(ملت+ آئی این پی )اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے،اسٹیٹ بنک نے آئندہ 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیاگیا ۔ہفتہ کو اسٹیٹ بنک نے شرح سود5.75فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ،آئندہ 2ماہ میں معاشی صورتحال بہتر ہے اور سازگار ماحول کے باعث معاشی کارکردگی […]

  • کے الیکٹرک حصص کی خریداری ، چینی کمپنی میدان میں

    کے الیکٹرک لیمیٹڈ:(ملت+ اے پی پی) کے الیکٹرک لیمیٹڈ کے66فیصد حصص کی خریداری کے لئے چینی کمپنی نے سب سے اچھی بولی دی ہے۔ خریداری معاہدہ آئندہ ہفتے طے پاجائے گا۔ 2ارب 30کروڑ ڈالر مالیت کی پاکستانی کمپنی کے الیکٹرک کے 66فیصد شیئر ابراج گروپ کی ملکیت ہے، جس کی خریداری کے لیے مختلف اداروں […]

  • اسٹاک مارکیٹ سنبھل گئی ، 450 پوائنٹس کا اضافہ

    اسٹاک مارکیٹ:(ملت+اے پی پی) اسٹاک مارکیٹ افواہوں کے نتیجے میں کل نیچے آنے والی اسٹاک مارکیٹ آج سنبھل گئی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران ساڑھے چار سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز کی مندی کے بعدآج تیزی میں تبدیل ہو […]

  • سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

    ملک بھر:(ملت+اے پی پی) میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ فی تولہ سونا 700 روپے اور 10 گرام 600 روپے مہنگا ہوگیا ۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1320 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ اس اضافے […]