لاہور (ملت + آئی این پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز سید عاشق حسین کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو جو غلاظت سے بھرا ہوا ہے،انسانی نعشوں اور افسوسناک حادثات پر سیاست بے شرمی اور بے حیائی کے سوا کچھ بھی نہیں،وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی […]
وفاقی خبریں
عمران خان تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو جو غلاظت سے بھرا ہوا ہے
-
نوازشریف پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں،محمدشہبازشریف صوبے کی ترقی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں،دوسرے صوبے کے لوگ چاہتے ہیں کہ ان کا وزیراعلیٰ بھی شہباز شریف جیسا ہو،وزیراعظم تمام صوبوں میں ان منصوبوں کی تکمیل چاہتے […]
-
وزیر اعظم نوازشریف 14اپریل کو جیکب آبادمیں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
جیکب آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف 14اپریل کو جیکب آبادمیں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،مسلم لیگ ن ضلع جیکب آبادکے صدر محمد اکرم ابڑ ونے صحافیوں کو بتایاہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف 14اپریل کو جیکب آباد کے نمائش گرا?نڈ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے […]
-
حکومتی اصلاحات سے ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے کی گئی اصلاحات سے ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اہم ساختی اصلاحات پر عملد رآمد کو جاری رکھا جائے تاکہ جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی حاصل کی جاسکے ، حکومت […]
-
ایان علی کے باہر جاتے ہی پیپلزپارٹی کے بلیک ٹکٹیں بیچنے والے بھی میدان میں آگئے ہیں: عابدشیر
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابدشیر علی نے کہا ہے کہ ایان علی کے باہر جاتے ہی پیپلزپارٹی کے سی ڈیز اور بلیک میں سینما کی ٹکٹیں بیچنے والے بھی میدان میں آگئے ہیں ‘آصف علی زرداری پنجاب میں پناہ لیں یا کہیں اور جاکر بیٹھیں انہیں لوٹ مار […]
-
ببر شیر میدان میں آیا ہے، شیر نکلتے ہیں تو گیڈر بھاگ جاتے ہیں
حیدرآباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے سندھ میں دستک دینے کا آغاز کر دیا ہے ، ببر شیر میدان میں آیا ہے ، شیر نکلتے ہیں تو گیڈر بھاگ جاتے ہیں ، آج دہشت گرد بھاگ رہے ہیں ، قانون نافذ کرنے والے […]