اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) فوڈ پروگرام کا آغاز کر کے عالمی ادارہ صحت کے اہداف کے تحت بچوں کی محدود جسمانی نشوونما (سٹنٹڈ گروتھ) جیسے مسائل کا حل بخوبی سر انجام دے گا۔ بینظیر انکم سپورٹ ملک کا سب سے بڑا سوشل سیفٹی نیٹ ہے […]
وفاقی خبریں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فوڈ پروگرام کا آغاز کر کے بچوں کی محدود جسمانی نشوونما جیسے مسائل کا حل بخوبی سر انجام دے گا،سیکرٹری بی آئی ایس پی عمر حمید خان
-
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کا اپنے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے اپنے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس رجسٹرڈ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ اکاؤنٹس کے آڈٹ کامقصد ٹی […]
-
کیڈ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے اب تک 32 کروڑ 12 لاکھ 56 ہزارروپے کےفنڈزجاری
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کیڈ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 32 کروڑ 12 لاکھ 56ہزارروپے کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 15 […]
-
عالمی اقتصادی فورم کا حکومت پاکستان کی جانب سے ’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ پروگرام کے تحت ایک دن میں 15 لاکھ پودے لگانے کی مہم کی کامیابی کا اعتراف
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)عالمی اقتصادی فورم نے حکومت پاکستان کی جانب سے ’’پلانٹ فار پاکستان‘‘ پروگرام کے تحت ایک دن میں 15 لاکھ پودے لگانے کی مہم کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے جو کہ وزیراعظم عمران خان کی آئندہ پانچ سال میں 10 ارب پودے لگانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ عالمی […]
-
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا،پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے اور غریب عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے تاجر و صنعت کار برادری عمران خان کا بھرپور ساتھ دے گی، سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ ایس ایم منیر
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔ جمعہ کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایم منیر نے کہا کہ پاکستان کو فلاحی […]
-
6ستمبر دراصل تجدید عہد ووفاکادن ہے ،صوبائی مشیر برائے محکمہ امورحیوانات وترقیات ڈیری مٹھا خان کاکڑ
وطن عزیز بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں عرض وجود میں آیا اور پاکستان وجود کو قائم رکھنے کیلئے آج تک جوقربانیاں بحیثت قوم ہم نے دیں ہیں اسکی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی اور 6ستمبر دراصل تجدید عہدہ وفاکادن ہے صوبائی مشیر برائے محکمہ امورحیوانات وترقیات ڈیری مٹھا خان کاکڑ کوئٹہ۔(ملت آن […]