وفاقی خبریں

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

  • لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کے مطابق کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جو اکانومی کلاس کے لیے ہے۔ سی ای او ریلوے نے بتایا کہ بولان ایکسریس کے کرایوں میں کمی فی الفور […]