اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں اپنے تعلقات کو تقویت دینے کیلئے پرعزم ہے، پاک۔ایران دوستی کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا، یہ رشتہ دائمی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط ہو گا۔ […]
وفاقی خبریں
پاکستان حکومت اپنے ہمسایوں، امت مسلمہ اور دنیا دیگر کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی خواہاں ہے،وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کا ایرانی خبر رساں ادارے ’’ارنا‘‘ کوانٹرویو
-
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری ملک و عوام کے مفاد میں ہے، مسئلہ کشمیر پاکستان و بھارت کے درمیان دیرینہ تنازعہ ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے موقف کو بہترین انداز میں پیش کیا،وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کی آمد ملک و عوام کے مفاد میں ہے، مسئلہ کشمیر پاکستان و بھارت کے درمیان شروع سے چلا آ رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے موقف کو بہترین انداز […]
-
پاک چین تجارت کے فروغ کے لئے چین کا اعلیٰ سطحی کاروباری وفد رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں پاکستان کا دورہ کرے گا
اسلام آباد ۔ (ملت+اے پی پی) چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارتی روابط اور باہمی تجارت کے فروغ کے لئے چین کا اعلیٰ سطحی کاروباری وفد رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق دو روزہ دورے کے دوران چینی وفد وفاق ایوان ہائے صنعت […]
-
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اقلیتی طلباء و طالبات کے لئے تعلیمی سال 2018-19ء کے تعلیمی وظائف کے لئے درخواستیں طلب کر لیں
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اقلیتی طلباء و طالبات کے لئے تعلیمی سال 2018-19ء میں تعلیمی وظائف کے لئے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق پرائمری سے پروفیشنل سطح تک کے ضرورت مند اقلیتی طلباء و طالبات کو یہ وظائف دیئے جائیں […]
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت 2030ء تک 7 لاکھ سے زائد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، یو ژاؤمنگ
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت 2030ء تک 7 لاکھ سے زائد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے جس سے پاکستان میں بیروزگاری کی شرح کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ برطانیہ میں چین کے سفیر لیو ژاؤ منگ نے سی پیک اور ایک خطہ […]
-
ذہین طلباء کو تربیت دینے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں جدید ترین نیشنل سکول آف سائنس و ٹیکنالوجی قائم کرنے کا منصوبہ تیار
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ذہین طلباء کو تربیت دینے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں جدید ترین نیشنل سکول آف سائنس و ٹیکنالوجی قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ قومی سطح کے اس منصوبے کیلئے رواں سال کے پی ایس ڈی پی میں مطلوبہ بجٹ مختص کیا گیا ہے تاہم […]