اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 37 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں آج ہفتہ تک جمع کرائی جا سکیں گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق اپیلٹ ٹربیونل کی جانب […]
وفاقی خبریں
ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے فیصلوں کے خلاف اپیل جمع کروانے کا آج آخری دن:الیکشن کمیشن
-
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر اسد حیاؤ الدین نے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت توانائی ( پٹرولیم ڈویژن) کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر اسد حیاؤ الدین نے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت توانائی ( پٹرولیم ڈویژن) کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت توانائی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ان کی تقرری کا حکم نامہ 27 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔
-
پی ایس ڈی پی کے تحت میری ٹائم افیئر ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 41 کروڑ 45 لاکھ روپے جاری
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں میری ٹائم افیئر ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 41 کروڑ 45 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں […]
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی مالاکنڈ، ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
-
سندھ کے مخصوص اقتصادی زونز( ایس ای زیڈز) میں کی جانے والی سرمایہ کاری 50 ارب روپے تک پہنچ گئی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) سندھ کے مخصوص اقتصادی زونز( ایس ای زیڈز) میں کی جانے والی سرمایہ کاری 50 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ سرمایہ کاری بورڈ کے ڈائریکٹر پراجیکٹس عبدالعظیم نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ سرمایہ کاری بن قاسم انڈسٹریل پارک میں کی گئی ہے جس کا حجم […]
-
پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی منزہ حسن ویمن پارلیمنٹری کاکس کی سیکرٹری جنرل منتخب
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی منزہ حسن کو ویمن پارلیمنٹری کاکس کی سیکرٹری جنرل منتخب کرلیا گیا جبکہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے یقین دلایا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں موجود تمام خواتین ارکان کو مساوی حقوق دیں گے۔ منگل کو ویمن پارلیمانی کاکس کا اجلاس پارلیمنٹ […]