وفاقی خبریں

عابد شیر علی کا عدالت عظمیٰ سے ٹی وی ٹاک شوز میں پانامہ کیس پر تبصروں کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے عدالت عظمیٰ سے ٹی وی پروگراموں اور ٹاک شوز میں پانامہ کیس کے محفوظ کئے گئے فیصلے پر تبصروں کا از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی پنڈت روزانہ ٹاک شوز میں بیٹھ […]

  • وزیر اعظم کا گوادر میں قیام ،انتہائی مصروف دن گزارا

    گوادر (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو گوادر میں انتہائی مصروف دن گزارا، جبکہ بدھ کی شب و ہیں قیام کیا اورسی پیک اور گوادر ایئرپورٹ سمیت دیگر اہم منصوبوں کے حوالے سے مشاورتی عمل بھی جاری رکھا ،عمائدین سے بھی ملے ، مختلف اجلاسوں کی صدارت کی […]

  • پا کستان گزشتہ 4 دہائیوں سے بحرانوں کی زد میں ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پا کستان گزشتہ 4 دہائیوں سے بحرانوں کی زد میں ہے،ہم نے علاقائی سیکیورٹی میں خرابیوں کا خمیازہ بھگتا ہے، عالمی برادری نے ہمیشہ زبانی جمع خرچ سے کام لیا ، ناکامیوں کوچھپانے کیلئے ہمیشہ لوگوں نے پاکستانیوں […]

  • گریجویٹ طلباء کو کثیر الشعبہ اور حقیقت پسندانہ انداز فکر اپنانے کی ضرورت ہے

    سلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ وارا نہ تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے ملک کی 25 مختلف جامعات کے ہر شعبہ علم کے گریجویٹ طلباء کو بامعنی اور معاشرہ کی سماجی و معاشی ترقی کیلئے مفید ریسرچ شروع کرنے کیلئے کثیر الشعبہ اور حقیقت پسندانہ انداز فکر […]

  • غیر نصابی سرگرمیاں صحت مند زندگی کیلئے بہت ضروری ہیں

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرمملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ غیر نصابی سرگرمیاں صحت مند زندگی کے لیے بہت ضروری ہیں، ہمیں مل کر ایک قوم کی طرح پاکستان کی ترقی میں حصہ ڈالنا ہو گا، بد قسمتی سے ہمارے تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں ختم […]

  • عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

    خواجہ آصف نے ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بریگیڈ فوج سعودی عرب بھجوانے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک سعودی عرب فوج بھیجنے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا،پاکستان یمن سمیت کسی بھی تنازعے کا حصہ نہیں بنے گا،حرمین شریفین کو خدانخواستہ کوئی خطرہ ہوا تو […]