وفاقی خبریں

پی آئی اے آسمان سے نہیں اتری: ربانی

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے پی آئی طیارہ حادثے پر توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب موصول نہ ہونے پر سیکرٹری سول ایوی ایشن ڈویژن اور پی آئی اے کے متعلقہ ڈائریکٹر کو ایوان کا استحقاق مجروح کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہاکہ پی آئی […]

  • پاکستان اور ازبکستان انتہا پسندی کے خلاف مل کر کام کریں گے: صدر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان انتہا پسندی کے خلاف مل کر کام کریں گے۔پاکستان کی مسلح افواج اور قوم نے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور دہشت گردی اب دوبارہ سر نہ اٹھا سکے گی۔صدر مملکت نے یہ بات ایوان صدر […]

  • وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی نوید مختار کی ملاقات

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- وزیراعظم نواز شریف سے نو منتخب ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں […]

  • عوام نے الزامات کی سیاست رد کر دی؛ لیگی رہنماء

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) بلدیاتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد لیگی رہنماؤں نے ایک بار پھر تحریک انصاف پر تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے عمران خان سے کرپٹ لوگوں کی فہرست سامنے لانے کا مطالبہ کر ڈالا۔ ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک نے کہا […]

  • وزیراعظم بوسنیا سے وطن واپس روانہ

    سراجیوو: (بوسنیا) : (ملت+اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف بوسنیا ہرزیگووینا کے دارالحکومت کے تین روزہ سرکاری دورہ کے بعد جمعرات کو یہاں سے وطن روانہ ہوگئے۔ سراجیوو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گارڈ آف آنر کی الوداعی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم نے سراجیوو میں اپنے قیام کے دوران بوسنیا ہرزیگووینا کی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے ساتھ […]

  • ہمیں سی پیک کو کامیاب بنانا ہے: احسن

    اسلام آباد : (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک کے بارے میں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے پہلا مشاورتی اجلاس جمعرات کو پلاننگ کمیشن میں منعقد ہوا۔ جے سی سی کا اجلاس 29 دسمبر کو چین […]