وفاقی خبریں

بھارت کی دہشت گردی کی حمایت کو بے نقاب کرنا بہت اہم ہے، سرتاج

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو کے نیٹ ورک کا مزید پتہ لگا رہے ہیں کیونکہ بھارت کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت کو بے نقاب کرنا زیادہ اہم ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر نزہت صادق کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]

  • پاکستان کا ہارٹ آف ایشیا میں شرکت کا فیصلہ درست تھا، اعزاز

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ہارٹ آف ایشیا میں شرکت کا فیصلہ درست تھا کیوں کہ یہ کانفرنس افغانستان کے بارے میں تھی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس کے دوران سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بتایا کہ […]

  • حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کراسکی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے جب کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن تو کیے گئے مگر سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو ابھی گرفت میں نہیں لیا جا سکا ہے۔ […]

  • وزیراعظم کا مردم شماری کا اعلان خوش آئند ہے: مریم

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے مردم شماری کا اعلان خوش آئند ہے‘ مردم شماری ایک دورس اور اہم معاملہ ہے‘ حکومت بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں منصوبہ بندی کررہی ہے‘ ملک میں پائیدار ترقی یک حوالے سے یونٹس قائم کئے گئے […]

  • ایکنک اجلاس :کالا شاہ کاکو تا لاہور رنگ روڈ منصوبے کی منظوری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کونسل (ایکنک) نے وزیر اعظم قومی صحت پروگرام اور تربیلا توسیعی منصوبے سمیت 143 ارب روپے سے زائد کے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے ، وزیر اعظم قومی صحت پروگرام پر 8 ارب روپے سے زائد ، تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی […]

  • وزیر اعظم (آج)بین الاقوامی نمائش ایکسپو2016کا افتتاح کریں گے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف (آج) منگل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے‘ بین الاقوامی نمائش ایکسپو2016کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف (آج) منگل کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے موقع پر وہ کراچی میں منعقدہ دفاعی ساز وسامان […]