وفاقی خبریں

حکومت نے کرپشن کے خلاف پالیسییز اپنا رکھی ہے: زاہد حامد

  • اسلام آباد: (ملت+آئی ا ین پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنا رکھی ہے‘ جہاں کرپشن کی نشاندہی ہوتی ہے وہاں سخت کارروائی کی جاتی ہے‘ کرپشن کے کینسر کے خاتمے کے لئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے […]

  • وزیراعظم سے مشیر قومی سلامتی کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی […]

  • طارق فاطمی کی جان مکین سمیت اہم شخصیات سے ملاقات

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے امریکہ میں جان مکین ، باب کارکر اور ایلیٹ اینگل سے ملاقاتیں کیں ، ملاقاتوں کے دوران طارق فاطمی نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ طارق فاطمی نے امریکہ وفد کو ملاقات کے دوران […]

  • حضرت محمد اشرف حمید صدیقی کا نواں سالانہ عرس مبارک

    ملت نیوز.حضرت محمد اشرف حمید صدیقی کا نواں سالانہ عرس مبارک دس دسمبر کو بوقت عصر تا عشا بمقام نمبر بیس پی اینڈ ٹی کالونی منعقد ہو گا، ممتاز نعت خوں محفل کو کلام مبارک سے منور کریں گےا ور حضرت علامہ مولانا عبدالستار سعیدی اور حضرت مولانا نحمد انیق انصاری خطبہ ارشاد فرمائیں گے، […]

  • پاکستان ریلویز، ای ٹکٹنگ میں ایک کروڑ کی ٹکٹیں فروخت

    لاہور(ملت + آئی این پی) پاکستان ریلویز نے بذریعہ ای ٹکٹنگ ایک کروڑ روپے کی ٹکٹیں فروخت کرکے پہلا سنگ میل عبور کر لیا، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریلویز میں جدت اور سہولت کے نئے دور کا آغاز ہے، کوئٹہ سے اکبر ایکسپریس، […]

  • فاٹا میں 2017 میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے: عبد القادر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی)وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ 2017میں فاٹا میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ، فاٹا لیویز کی 20ہزار آسامیاں پیدا کی جائیں ، فاٹا میں ایف سی آرقوانین کو تبدیل کیا جائے ، مجوزہ رواج ایکٹ میں بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا […]