وفاقی خبریں

اعلیٰ تعلیم کے رجحان میں اضافہ حوصلہ افزا ہے:ممنون

  • اسلام آباد:(ملت+آئی این پی )صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے رجحان میں اضافہ حوصلہ افزاء ہے،طلبہ عالمی تبدیلیوں اور صورتحا ل سے خود کو باخبر رکھیں، موجودہ دور میں نئے رجحانات اور حقیقتیں بھی جنم لے رہی ہیں،نوجوانوں کیلئے نئے رجحانات اور عوامل کو جاننا ناگزیر ہے۔وہ ہفتہ کو […]

  • سی پیک منصوبے سے خطے کے ملک مستفید ہوں گے: نواز شریف

    اشک آباد(ملت+آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ امن اور ترقی ایک دوسرے سے منسلک ہیں ‘ پر امن ہمسائیگی ہماری پالیسی کا اہم جزو ہے ‘ ہمیں ایسا ماحول قائم کرنا ہے جس سے خطے کے مسائل سے استفاہ کیا جا سکے ‘ مشترکہ کوششوں سے ہم خطے میں […]

  • ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے جمہوریت پٹری سے اترے: نوازشریف

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی دھاندلی کا رونا نہیں رویا، تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر چلے۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ہم نے ایک ایسے الیکشن میں حصہ لیا جس کی کنگز پارٹی ق […]

  • اقتصادی راہداری سے خطے میں ترقی ہو گی: وزیر اعظم

    اشک آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری سے پورے خطے میں ترقی ہو گی‘ کئی ملک سی پیک میں شمولیت کے خواہش مند ہیں ، ترکمانستان کے صدر کے ساتھ عالمی اور اقتصادی امور پر بات ہوئی ہے ، پاکستان اور ترکمانستان کی دوستی […]

  • کشمیر کے حوالے سے پالیسی واضح ہے: سرتاج

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے ہماری پالیسی واضح ہے‘ ہم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی‘ سفارتی اور اخلاقی حمایت عالمی اور دوطرفہ ہر فورم پر جاری رکھیں گے‘ بھارت لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پیدا کرکے […]

  • بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جاتا ہے:‌ آصف

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کشمیر کی آزادی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے‘ وزیراعظم مودی خون آلود ورثہ لے کر آئے ہیں‘ وہی مسلط کیا جارہا ہے‘ بھارت میں کئی علیحدگی پسند تحاریک چل […]