وفاقی خبریں

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں بلااشتعال جارحیت کر رہا ہے: سرتاج

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت،سویلین آبادی کو نشانہ بنانے اور وادی نیلم میں سویلین بس کونشانہ بناکر شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والی کشمیری نوجوانوں کی تحریک […]

  • بجلی فراہمی کا منصوبہ دو مراحل میں مکمل

    اسلاام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ژوب کو بجلی کی فراہمی کا منصوبہ دو مراحل میں مکمل کیا جارہا ہے۔ اس وقت چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے آزمائشی پیداوار جاری ہے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 320 میگاواٹ پیداوار […]

  • گیس منصوبہ: ترمیم کے لئے مسودہ ایران کو ارسال

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) حکومت کی طرف سے سینٹ کو بتایا گیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں گیس کی خریدوفروخت کے معاہدے میں ترمیم کے لئے ایک مسودہ حکومت ایران کو بھجوا دیا ہے‘ تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے لئے اپنی سالانہ آمدنی کا دو […]

  • سرحدوں، پانیوں اور فضاؤں کی حفاظت جانتے ہیں، وزیر دفاع

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سرحد پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جاتا ہے اور ہم پاکستان کی سرحدوں، پانیوں اور فضاؤں کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت پاکستان میں […]

  • حکومت بنیادی مسائل پر توجہ دے رہی ہے: احسن

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت توانائی، پانی اور بہتر خوراک کی فراہمی کے لئے کام کر رہی ہے،2013 میں 18 سے 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی جو آج بہت کم ہو گئی ہے ،توانائی کے شعبے میں […]

  • عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت جان بوجھ کر ایل او سی پر کشیدگی میں اضافہ کر رہا ہے اور وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی برادری […]