وفاقی خبریں

وفاقی حکومت کا ماہِ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے ماہِ ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر اور شایانِ شان طریق سے منایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ رحمت […]