وفاقی خبریں

بھارتی کوششوں کے باوجود دریاجہلم کا پانی نہیں رک سکتا، سیکرٹری پانی و بجلی

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کو آگاہ کیا ہے کہ بھارت کی کوششوں کے باوجوددریا جہلم کا پانی نہیں رک سکتا ،کشن گنگا ڈیم کے حوالے سے عالمی فورمز نے ہمارے پوائنٹس بھی تسلیم کئے ہیں، بھارتی وزیر […]

  • وزیر اعظم 20نومبر کو فیصل آباد جلسہ عام سے خطاب کریں گے

    فیصل آباد (ملت+آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف 20نومبر کو فیصل آباد جلسہ عام سے خطاب کر یں گے۔ تفصیلات کے مطا بق میاں نواز شریف 20نومبر بروز اتوار فیصل آباد کے تا ریخی دھو بی گھاٹ گرا ؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کر یں گے۔ اس سلسلہ میں مقا می رہنماؤ ں کو ٹاسک […]

  • گالی دینے اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے والا کبھی لیڈر نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم

    کہوٹہ/نڑھ(ملت + آئی این پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ گالی دینے اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے والا کبھی بھی لیڈر نہیں ہو سکتا،بلدیاتی انتخابات میں کسی امیدوار نے پگڑیاں اچھالنے والوں کا ٹکٹ نہیں لیا،پاکستان کی ترقی مخالفین کو ہضم نہیں ہورہی،دھرنا دینے والے پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں،خدمت کرتے […]

  • سپریم کورٹ پر اعتماد ہے تو خان صاحب اِ دھر اُدھر کچہریاں نہ لگائیں، عرفان صدیقی

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے لئے وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزارت عظمےٰ کا راستہ چھوٹے بڑے جلسے اور دھرنے نہیں، عوام کی تائید و حمایت ہے۔ اس عوامی حمایت کا واحد معیار انتخابات ہیں۔ ایک چھوٹا سا بیلٹ باکس لاکھوں کے جلسوں […]

  • مولانا مسعود اظہر اور حافظ محمد سعید کی جان کو خطرہ ہے: رانا ثنا

    لاہور(ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ مولانا مسعود اظہر اور حافظ محمد سعید کی جان کو خطرہ ہے پنجاب سے لشکر جھنگوی کا مکمل صفایا کر دیا ہے‘سانحہ گلشن پارک ‘واہگہ اور پولیس لائن میں دہشت گردی کے تمام سہولت کار گرفتار ہو چکے ہیں […]

  • پاکستان کا ریلوے نظام پرانا لیکن محفوظ ہے، خواجہ سعد رفیق

    کراچی(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کسی کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان کا ریلوے نظام پرانا ضرور ہے لیکن غیر محفوظ نہیں ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے کی جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ […]