وفاقی خبریں

احتجاج کےدوران فتنہ پرورعناصرکےخلاف کارروائی کافیصلہ

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کی نشاندہی کے لیے معاونت مانگ لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مواصلات مراد سعید نے فتنہ پرور عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کا […]