دلچسپ خبریں

نیویارک :مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

  • نیویارک (ملت آن لائن) کیا کھانوں اور سافٹ ڈرنک کے کین کا کوئی اور مصرف بھی ہو سکتا ہے ۔ اس سوال کا جواب دینے کیلئے نیویارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں سے فن پارے تخلیق کئے ۔ اس نمائش سے حاصل ہونے والی رقم 45 ہزار غریب خاندانوں پر خرچ کی جائے گی […]

  • کمبوڈیا میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس شروع ہوگئی

    کمبوڈیا (ملت آن لائن) کمبوڈیا میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا آغاز ہو گیا ، شاندار ایونٹ 3 روز تک جاری رہے گا ۔ کمبوڈیا میں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ ایونٹ میں 271 کشتیاں اور بیس ہزار کشتی ران شریک ہوئے ۔ کمبوڈین بادشاہ سمیت ہزاروں کی تعداد میں شائقین […]

  • لاطینی امریکا کے ملکوں میں مردوں کا دن منایا گیا

    گوئٹے مالا: (ملت آن لائن) لاطینی امریکا کے ملکوں میں مردوں کا دن منایا گیا۔ لوگوں کا ماننا ہے اس دن ان کے پیاروں کی روحیں زمین پر آتی ہیں۔ گوئٹے مالا کے باسی اس دن دیو قامت پتنگیں لئے قبرستان جاتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے رنگ برنگ اور خوبصورت نمونوں والی پتنگوں کے […]

  • سفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز

    سفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز نیویارک:(ملت آن لائن) سفر کے دوران اپنی پسندیدہ سیٹ کا ملنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سفر پر جانے سے بہت پہلے ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پہنچ جاتے ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ سیٹ کا انتخاب کرسکیں اور ان کا […]

  • پرندوں کا قاتل پراسراردرخت

    پرندوں کا قاتل پراسراردرخت نیویارک سٹی:(ملت آن لائن) یہ خبر ایک ایسے قاتل درخت کے بارے میں ہے جو پرندوں کو اپنے لیس دار گوند جیسے مادے میں جکڑ لیتا ہے اور آخرکار وہ پرندہ بھوک پیاس سے تڑپ تڑپ کرمرجاتا ہے۔ دنیا میں ایک ایسی قسم کا درخت بھی پایا جاتا ہے جو پرندوں […]

  • بھارتی شخص کے پیٹ سے تقریباً 650 کیلیں نکال لی گئیں

    بھارتی شخص کے پیٹ سے تقریباً 650 کیلیں نکال لی گئیں کولکتہ:(ملت آن لائن) بھارت میں ادھیڑ عمر شخص کے پیٹ سے ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کے بعد تقریباً 650 لوہے کی کیلیں نکال لیں۔ مغربی ریاست کولکتہ کے میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک ذہنی معذور شخص چیک اپ کیلیے آیا تو رپورٹس کے […]