دلچسپ خبریں

استنبول میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 4 روسی شہریوں سمیت 5 افراد ہلاک

  • استنبول (ملت + آئی این پی) ترکی کے شہر استنبوال میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹوں سمیت 5افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ہیلی کاپٹر مقامی ٹیلی ویژن چینل کے ٹرانسمیشن ٹاور سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ […]

  • افغان سکیورٹی فورسز اور نیٹو افواج کیمشترکہ کاروائیاں ، داعش کے55جنگجووں ہلاک، متعدد زخمی

    کابل (ملت + آئی این پی )افغانستان میں ملٹری ہسپتال پر حملے کے بعدافغان سکیورٹی فورسز اور نیٹو افواج کی فوجی مشترکہ کاروائیوں میں داعش کے55جنگجووں ہلاک، متعدد زخمی ہو گے ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں ملٹری ہسپتال پر حملے کے بعد افغان سکیورٹی فورسز اور نیٹو افوا ج کی مختلف علاقوں میں […]

  • چین کی افغان مہاجرین کیلئے دس کروڑ ڈالر کی امداد

    کابل (ملت + آئی این پی) چین نے افغان مہاجرین اور بے گھر ہونے والے افغانیوں کی واپسی کے لئے دس کروڑ امریکی ڈالر کی امداد کی پیشکش کی ہے ، چین نے اس کا اعلان اس وقت کیا ہے جب تقریباً دس لاکھ افغان مہاجرین اپنے گھروں کو واپس آ گئے ہیں جبکہ افغانستان […]

  • ایران کی 1.6 ارب ڈالر کی “منجمد” رقم کی واپسی کی کوشش

    تہران (ملت + اے پی پی) لکسمبرگ میں ایرانی وکلاء نے حکام کے ساتھ اپنے رابطوں میں بھرپور اضافہ کر دیا ہے تاکہ وہاں منجمد ایرانی مرکزی بینک کی 1.6 ارب ڈالر کی رقم کو آزاد کرایا جا سکے۔ یہ رقم 2016 میں اْس وقت منجمد کی گئی تھی جب ایک امریکی عدالت نے حکم […]

  • یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کا نیا امن منصوبہ

    صنعاء (ملت + اے پی پی) یمن میں سیاسی ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد یمن کے بحران کے حل اور مذاکرات کی جانب واپس لوٹنے کے لیے ایک نیا ترمیم شدہ امن منصوبہ پیش کریں گے۔ مذکورہ ذرائع کے […]

  • میانمار میں جھڑپیں، 20 ہزار افراد چین پہنچ گئے

    بیجنگ (ملت + اے پی پی) میانمار میں سکیورٹی فورسز اور ریاست شان میں مقامی نسل سے تعلق رکھنے والے باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد کم از کم 20 ہزار سرحد عبور کر کے چین میں داخل ہوگئے ہیں۔چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں افراد سرحدی کیمپوں میں […]