دلچسپ خبریں

شامی اور روسی طیاروں کی مسجد پربمباری، 50 نمازی شہید

  • دمشق: (ملت+آئی این پی)شام کے شورش زدہ شہر حلب پر سرکاری فوج اور اس کی معاون روسی فوج کے جنگی طیاروں نے تازہ وحشیانہ بمباری کرتے ہوئے مسجد میں موجود نمازیوں پر بم گرادیئے جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے،جبکہ بمباری کے نتیجے میں جامع مسجد ملبے کا ڈھیر بن گئی […]

  • تہران میں سلووینیا کے سفارت خانے کا افتتاح

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں سلووینیا کے سفارت خانے کے ازسرنو قیام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔سلووینیا کے سفارت کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان […]

  • موصل کے آپریشن میں کوئی ایرانی شریک نہیں

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ، جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ موصل کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کے آپریشن میں کوئی ایرانی موجود نہیں ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے مالک اشتر فیسٹیول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

  • اردنی سرحد، ہزاروں شامی پناہ گزین امداد کے منتظر

    عمان: (ملت+اے پی پی) اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اردن اور شام کی سرحد پر واقع شام کے ہزاروں بے یارو مددگار پناہ گزین کیمپوں تک امدادی سامان پہنچانے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔یہ پناہ گزین شام کی اردن کے ساتھ لگنے والے سرحد کے آس پاس مختلف جگہوں پر رہ رہے ہیں۔اْردن […]

  • یونان میں دھماکہ، دو افراد ہلاک دو زخمی

    ایتھنز: (ملت+اے پی پی) یونان کے جزیرہ میدیلی کے موریا مہاجر کیمپ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ اور ایمبولینسیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کی وجہ فی […]

  • اوپیک اجلاس میں سعودی عرب شریک نہیں ہو گا، سعودی حکومت

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں شریک نہیں ہو گا۔ اوپیک تنظیم کا اجلاس پیر کے روز اْس کے صدر دفتر ویانا میں ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں تنظیم کے اعلیٰ اہلکار اْن […]