دلچسپ خبریں

ایرانی حکمرانوں کا بھانڈہ پھوٹ گیا

  • تہران: (ملت+ئی این پی ) سفید پوش سمجھے جانیوالے ا یرانی جوڈیشل کونسل کے چیئرمین صادق آملی لاری جانی 63 بنک اکاؤنٹس میں کروڑوں ڈالر کے مالک نکلے ،صادق لاری جانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہتے ہیں ۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صادق لاری جانی سپریم لیڈر آیت اللہ […]

  • یمن؛ فوجی اڈے پرسرکاری فوج کا کنٹرول

    صنعاء: (ملت+اے پی پی) یمن کی سرکاری فوج اور اس کی معاون ملیشیا نے شہر تعز کے شمال مغرب میں واقع اہم فوجی اڈا حوثی باغیوں سے چھین لیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق تعز شہر میں گھمسان کی لڑائی کے بعد سرکاری فوج نے تعز کے شمال مغرب میں واقع فوجی اڈے کا […]

  • لیبیا میں بندر کی وجہ تصادم20 افراد ہلاک

    طرابلس: (ملت+اے پی پی) لیبیا میں ایک بندر کے حملے کی وجہ سے دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ جنوبی لیبیا کے شہر سبھا میں پیش آیا جہاں قدافیہ نامی قبیلے کے ایک دکاندار کے پالتو […]

  • لبنان کے صدرنےدعوت قبول کرلی

    بیروت: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب نے اپنے روایتی حریف ملک لبنان کے نو منتخب صدر کو ریاض کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے خالد الفیصل نے بیروت کے نواح میں لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات میں انہیں یہ دعوت دی۔ بعد ازاں خالد الفیصل […]

  • شام نے حلب کو انتظامی خودمختاری دینے کی تجویز مسترد کردی

    دمشق : (ملت+اے پی پی) شامی حکومت نے اقوام متحدہ کی طرف سے جنگ زدہ مشرقی حلب میں انتظامی خود مختاری کی تجویز مسترد کردی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شامی وزیرخارجہ ولید المعلم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مندوب اسٹیفن دی میستورا نے مشرقی حلب میں […]

  • جنرل کیمارس حیدر ی ایرانی فوج کے نئے سربراہ مقرر

    ایران:(ملت+اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل کیمارس حیدری کو ملک کی برّی فوج کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔ ایرانی فوج کی زمینی فورسز کے نئے سربراہ باون سالہ جنرل حیدری قبل ازیں زمینی افواج کے قائم مقام کمانڈر تھے،وہ اپنی نوجوانی میں 1980ءسے 1988ء تک لڑی […]