دلچسپ خبریں

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

  • مقبوضہ بیت المقدس(ملت + آئی این پی)اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے ۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ ایک فلسطینی چاقو بردار کو حملے سے قبل گولی مار کر […]

  • عراق میں شیعہ زائرین کے مرکز پر خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک، 20سے زائد زخمی

    بغداد(ملت + آئی این پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں شیعہ زائرین پر کیے گئے خودکش حملے میں 7 افراد ہلاک اور 20سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں یہ حملہ شیعہ زائرین کے لیے بغداد کے مغربی حصے […]

  • چھوٹی سی بچی کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا، دبئی کے حکمران نے بلالیا

    دبئی (ملت + آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم و نائب صدر اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کے لئے بڑی بڑی شخصیات کو بھی مشکل سے وقت ملتا ہے، لیکن وہ خود ایک ننھی بچی سے ملاقات کے خواہشمند نکلے۔ امیر دبئی نے اس ننھی بچی کو […]

  • مصر میں دستی بم کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ، ایک زخمی

    قاہرہ (ملت + آئی این پی) مصری دار الحکومت قاہرہ میں دستی بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ کے علاقہ عین شمس کے سوئیز پل کے قریب اس وقت زوردار دھماکا ہوا جس وقت سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی وہاں سے گزررہی تھی، […]

  • کشمیرمیں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف جدہ میں یوم سیاہ منایا گیا

    جدہ ۔ 28 اکتوبر (ملت + اے پی پی) دنیا بھرکی طرح جدہ میں بھی کشمیرمیں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کشمیرکمیٹی کے زیر انتظام پاکستان قونصلیٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر قونصل جنرل شہریاراکبر […]

  • برطانیہ میں لاوارث بچوں کی تعداد میں60 فیصد اضافہ

    لندن ۔ 28 اکتوبر (ملت + اے پی پی) برطانیہ میں سرکاری اعداد و شمارکے مطابق گذشتہ 6 برسوں کے دوران لاوارث بچوں کی تعداد میں 60فیصد اضافہ ہواہے۔برطانوی اخبار اینڈیپنڈینٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 6 برسوں کے دوران جب سے برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی برسراقتدار آئی ہے لاوارث بچوں […]