دلچسپ خبریں

سعودی عرب میں فائرنگ، 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

  • ریاض(ملت + آئی این پی ) سعودی عرب کے شہر دمام میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔،دونوں سیکیورٹی اہلکار نجی کار پر سفر کررہے تھے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سعودی عرب کے شہر دمام کے علاقے الضباب میں سیکیورٹی اہلکاروں پر اس وقت فائرنگ […]

  • موصل میں عراقی فورسز اور داعش درمیان جاری جھڑپوں میں شدت

    بغداد۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی)موصل پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے عراقی فورسز اور داعش کے درمیان جاری لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی افواج آزاد کرائے گئے دیہاتوں کا دفاع مضبوط کر رہی ہے جبکہ داعش کے خلاف بر سر پیکار اتحادی افواج میں شامل کرد […]

  • عراقی پارلیمنٹ نے شراب کی فروخت اور درآمد پر پابندی کا قانون منظور کر لیا

    بغداد ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراقی پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے ملک میں شراب کی تیاری، فروخت اور درآمد پر مکمل پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس قانون کی خلاف ورزی کرنے پر کسی بھی فرد کو 10 ملین سے لے کر 25 ملین دینار […]

  • داعش کے حملے میں عراقی فوجی ہلاک

    بغداد۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی)عراق کے مغربی علاقے الرطبہ نامی شہر پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 12 سکیورٹی اہل کار جاں بحق اور 15کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی فوجی داعش کے حملہ آوروں کا پوری قؤت سے مقابلہ کر رہے ہیں جبکہ اس علاقے […]

  • شام کے مستقبل کا فیصلہ ایران کرے گا، ایرانی جنرل

    تہران (ملت + آئی این پی )ایران کی طاقت ور فوج کے سپہ سالار جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں شام سمیت خطے کے ممالک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے مذاکرات کریں مگر شام کے مستقبل کا فیصلہ ایران ہی کو کرنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں […]

  • یمن ، حوثیباغیوں نے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کے وفد کو تعز میں داخل ہونے سے روک دیا

    صنعاء(ملت + آئی این پی) یمن میں حوثی شدت پسندوں نے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کے ایک وفد کو جنگ زدہ علاقے تعز میں داخل ہونے سے روک دیا،ادھر یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے تین روزہ جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کا مطالبہ کردیا، […]