دلچسپ خبریں

اٹلی میں سینکڑوں مسلمانوں کا مسجد کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

  • روم ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی)اٹلی کے دارالحکومت روم میں سینکڑوں مسلمانوں نے مسجد کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینکڑوں کی تعداد میں مسلمان شہری روم کے قدیم کولوسئیم میں جمع ہوگئے جہاں انہوں نے نمازظہرادا کی ۔ مظاہرین نے بڑے بڑے پلے کارڈز اوربینرزاٹھارکھے تھے جن […]

  • کشمیر کے حوالے او آئی سی کا موقف حوصلہ افزا ہے: یاسین ملک

    سرینگر ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئر مین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ جموں کشمیرکے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) کا موقف انتہائی حوصلہ افزا اور کشمیریوں کی قربانیوں کا برملا اعتراف ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک […]

  • موصل کی بازیابی سے پہلے مسیحی قصبے کا قبضہ چھڑانے کے لیے آپریشن شروع

    بغداد ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراقی فوج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کا جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے قبضہ چھڑانے کی مہم گزشتہ پیر سے شروع کر رکھی ہے اور گزشتہ روز فوج نے موصل شہر کے راستے میں آنے والے بڑے مسیحی قصبے قاراقوش کو بازیاب کرانے کے […]

  • سورج سال میں دوسری بار خانہ کعبہ کے اوپر سایہ فگن

    مکہ ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سورج کے گرد زمین کی گردش کے دوران کبھی کبھار سورج عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آ جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا سال میں دو بار ہوتا ہے۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب آفتاب دوسری بار خانہ کعبہ کے عین اوپر جلوہ فگن ہوا […]

  • قبر میں اتارے جانے سے قبل مصری پولیس افسرپھر زندہ ہوگیا

    قاہرہ ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مصرمیں گولیاں لگنے سے مبینہ طور پرجاں بحق قرار دیا گیا ایک پولیس افسر اچانک دوبارہ زندہ ہوگیا جس پر لوگ حیران ہیں۔ یہ واقعہ حال ہی میں مصر میں اس وقت پیش آیا جب ایک پولیس اہلکار کی تدفین کی تیاری مکمل کی جاچکی تو […]

  • یمنی فائربندی کی خلاف ورزیاں جاری

    صنعا ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) یمن میں ان دنوں تین روزہ جنگ بندی جاری ہے۔ گزشتہ روز متحارب فریقین نے ایک دوسرے پر فائربندی کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومت نے کہا ہے کہ سابق صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں نے […]