خیبر پختونخوا خبریں

پشاور: سرچ آپریشن ،4 افغان باشندوں سمیت55 مشتبہ افراد گرفتار

  • پشاور : ( اے پی پی ) پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 55 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار افراد کے قبضے سے منشیات 2 کلاشنکوف اور کارتوس برآمد کرلئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق حیات آباد میں رات گئے آپریشن کیا گیا ہے جس میں 4 غیر […]

  • دریائے کابل میں نچلے درجے کا سیلاب

    پشاور : ( اے پی پی )دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیاگیا ہے۔ دریائے پنجکورہ میں بھی نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈسیل پشاورکے مطابق خیبرپختونخوا میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ورسک کے مقام پر پانی کابہاو 32 ہزار 9سو90 […]

  • ایبٹ آباد میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس

    ایبٹ آباد: (اے پی پی) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون نے ایبٹ آباد کی مختلف یونین کونسلوں میں پینے کے صاف پانی کی قلت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ہفتہ میں پانی کے ترسیلی نظام میں پائی جانے والی خرابیوں اور […]

  • عوامی نیشنل پارٹی تین روزہ سوگ منائے گی، اسفند

    کراچی: (اے پی پی) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے معروف سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے انسانی خدمت کی ایک مثال قائم کی ہے اور ان کی وفات سے پاکستان فلاحی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے، ہم […]

  • اقبال ظفرجھگڑا نےشہید اور زخمی اہلکاروں کیلئے چیک تقسیم کئے

    خیبر ایجنسی:(اے پی پی) گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے لنڈی کوتل کا دورہ کیا اور دہشت گردی کے خلاف شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کے لئے امدادی چیک تقسیم کئے۔ گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا نے لنڈی کوتل میں لنڈی خانہ واٹرسپلائی اسکیم کا افتتاح کرنے کے بعد دہشت گردی کے […]

  • حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چترال کےساتھ ہے:امیرمقام

    اسلام آباد: (اے پی پی) چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کیلئے وزیر اعظم کے فوکل پرسن انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت چترال کے سیلاب متاثرین کی مشکلات سے باخبر اور انکی مکمل بحالی اور آباد کاری تک امدادی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ جمعہ کو چترال میں […]