خیبر پختونخوا خبریں

خیبر ایجنسی:سیکیورٹی فورسزکی کاروائی

  • خیبر ایجنسی؍باڑہ (آئی این پی)وادی تیراہ کے علاقے مستک میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں میں جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خیبرایجنسی میں وادی تیراہ کے علاقے مستک میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ چاروں دہشت گردوں […]

  • خیبرایجنسی؛ جھڑپ کےدوران 4 دہشت گرد ہلاک

    خیبرایجنسی:(آئی این پی ) وادی تیراہ کے علاقے مستک میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے دوران جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔ خیبرایجنسی میں وادی تیراہ کے علاقے مستک میں سیکیورٹی فورسز اوردہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ چاروں دہشت گردوں کی لاشیں جمرود […]

  • رویت ہلال کمیٹی کااجلاس پشاورمیں طلب

    پشاور:(آئی این پی ) رمضان المبارک 1437ھ کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 6 جون کواجلاس طلب کرلیا ہے۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس عید گاہ میں ہوگا جس میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو […]

  • کراچی میں سالِ

    کرک:آئل ٹینکرتصادم،5افراد جاں بحق

    کرک:(آئی این پی) انڈس ہائی وے پر میر کلام کے مقام پر ٹریفک حادثے میں مرنے والے 5 افراد میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں بھی خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ زخمیوں کو کرک، لاچی اور کوہاٹ کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، جہاں […]

  • طورخم بارڈر: بغیر ویزہ افغان باشندوں کا داخلہ بند

    طورخم: (اے پی پی)طورخم پاک افغان سرحد پر بغیر ویزہ پاسپورٹ کے افغان باشندوں کے داخلے کو بند کر دیا گیا ۔ روزانہ دس سے پندرہ ہزار افراد طورخم بارڈر سے گذرتے ہیں ۔ پاک افغان سرحد پر چیکنگ کا عمل مزید سخت بغیر ویزہ پاسپورٹ طورخم بارڈر پار کرنے پر پابندی ، افغان باشندے […]

  • خان پور:حادثہ 9 افراد شدید زخمی ہوگئے

    خان پور:(اے پی پی)خان پور کی مرکزی شاہراہ بائی پاس روڈ پر 5موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے 9افراد شدید زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق خان پور کی مرکزی شاہراہ بائی پاس روڈ پر آج صبح 5موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں جس سے آسیہ بی بی زوجہ فضل حسین کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں ،جبکہ […]