خیبر پختونخوا خبریں

سکیورٹی خدشات ؛پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

  • پشاور:(اے پی پی) پشاور میں سکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، پابندی کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی لگانے کا فیصلہ دہشتگردی اور سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ۔ شہر میں دفعہ 144 کا بھی […]