خیبر پختونخوا خبریں

پشاور :یکہ توت میں سرچ آپریشن، 50 مشتبہ افرادزیرحراست

  • پشاور:(آئی این پی)پشاور کے علاقہ یکہ توت میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افرادکو حراست میں لیاگیا ہے جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ سرچ آپریشن یکہ توت اورملحقہ علاقوں میں کیاگیا جس دوران لیڈیز پولیس اور سنیفر ڈاگز کی مدد سے 560 گھروں […]

  • مردان سے کالعدم تنظیم کا اہم شدت پسند گرفتار

    مردان:(اے پی پی)محکمہ انسداد دہشت گردی نے مردان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے اہم شدت پسند کوگرفتار کرکے اسلحہ و دستی بم برآمد کرلئے ۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارنمنٹ نے مردان میں کاروائی کرتے ہوئے ایک شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد شاہ فیصل کا تعلق کالعدم تنظیم اور تعلق چارسدہ سے […]

  • جنوبی وزیرستان:فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکا

    میران شاہ:(اے پی پی)جنوبی وزیر ستان کے علاقے تنائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا ،پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز زرائع کے مطابق جنوبی وزیر ستان کے علاقے تنائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ شدت پسندوں کی جانب سے سڑک کنارے […]

  • خیبرپختونخوا کے بعد نیا کشمیر بنانا مشن ہے:عمران خان

    کوٹلی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نئے خیبرپختونخوا کے بعد نیا کشمیر بنانا مشن ہے،مسلم لیگ (ن) کو دھاندلی سے روکنا چیلنج ہے، جس کی تیاری کر رہے ہیں، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرائیں گے اگر حکومت ملی تو صوبوں کو […]

  • چارسدہ :سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

    چارسدہ(آئی این پی)محکمہ انسداد دہشت گردی نے چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضہ سے دستی بم برآمد ہواہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی چارسدہ میں خان ماہی کے علاقے میں کی گئی۔ اس دوران ایک دہشت گرد شاہ فیصل کو گرفتارکیاگیا۔ جس کے قبضہ سے دستی […]

  • فاٹا یونیورسٹی نئے تعلیمی سال میں ماسٹر ڈگری پروگرام شروع کر دے گی

    اسلام آباد۔(اے پی پی )فاٹا یونیورسٹی نے دسمبر 2016سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال سے مختلف شعبہ جات میں ماسٹر پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ فاٹایونیورسٹی حکام کے مطابق یونیورسٹی کے کیمپس کی عمارت تیار ہونے تک ماسٹر کی کلاسز پروگرامات کے مطابق فاٹا کے علاقے میں قائم کالجز میں […]