خیبر پختونخوا خبریں

تعلیم کے فروغ میں نجی تعلیمی اداروں کے کردار سے انکار ممکن نہیں:ضیاء اﷲ بنگش

  • کوہاٹ-( اے پی پی )ڈیڈک چےئرمین و ایم پی اے ضیاء اللہ بنگش نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ میں نجی تعلیمی اداروں کے کردار سے انکار کسی طو رپر ممکن نہیں ، کیونکہ یہ ادارے حکومت کے شانہ بشانہ نو نہالان قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے میں اپنا بھر پور […]

  • پشاور:جواں سال لڑکے کی نعش برآمد

    پشاور: (اے پی پی)پشاور کے علاقہ حیات آباد سے جواں سال لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد میں باغ ناران کے قریب ایک جواں سال لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی عمرتقریباً پندرہ سال ہے […]

  • حکومت عوام کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے عملی اقدامات اُٹھا رہی ہے‘افتخار علی مشوانی

    مردان۔( اے پی پی )ضلعی ترقیاتی کمیٹی مردان کے چیئرمین وایم پی اے افتخار علی مشوانی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کے حقوق ان کی دہلیز پر پہنچانے کیلئے عملی اقدامات اُٹھا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھائی میں جونیئر سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر اور […]

  • پشاور:پولیس کاسرچ آپریشن، 55مشتبہ افرادگرفتار

    پشاور:( اے پی پی )پشاور کے علاقے پشتخرہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چودہ افغان باشندوں سمیت پچپن مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان میں سے بیشتر مختلف مقدمات میں مطلوب تھے،ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ […]

  • دتہ خیل :جیٹ طیاروں کی بمباری ، 15 دہشتگرد ہلاک

    دتہ خیل:(اے پی پی)دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق جیٹ طیاروں نے اطلاعات ملنے پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 15 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ، طیاروں کی بمباری […]

  • پشاور،نوشہرہ:پولیس کا سرچ آپریشن،40 افراد گرفتار

    پشاور:(اے پی پی) پشاور کینٹ اور نوشہرہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے چالیس مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔ دوران کارروائیاسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے پولیس نے پشاور کینٹ کے علاقیگلبرگ اور باڑہ روڈ پر سرچ آپریشن کیا اورتیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے […]